エピソード

  • Punishment of drawing a living.
    2025/01/06

    Those who make the picture will have the most severe punishment.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ عَبْدَ اللَّهِ ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ:

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا عِنْدَ اللَّهِ

    يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْمُصَوِّرُونَ .

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    اللہ کے پاس قیامت کے دن تصویر

    بنانے والوں کو سخت سے سخت

    تر عذاب ہو گا ۔“

    *عنوان*

    تصویر بنانے والو کو سب سے

    سخت عذاب ہوگا

    *حوالہ*: صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:5950

    🌙 5 رجب المرجب 1446ھجری

    بمطابق 6 جنوری 2025 بروز پیر

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    4 分
  • Raise a dog only for protection or hunting.
    2025/01/05

    It is not permissible to raise a dog other than protection or hunting.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ:

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    مَنِ اتَّخَذَ كَلْبًا،‏‏‏‏ إِلَّا كَلْبَ مَاشِيَةٍ،‏‏‏‏ أَوْ صَيْدٍ،‏‏‏‏

    أَوْ زَرْعٍ،‏‏‏‏ انْتَقَصَ مِنْ أَجْرِهِ

    كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    جو شخص بھی جانوروں کی نگرانی کرنے

    والے یا شکاری یا کھیتی کی نگرانی کرنے

    والے کتے کے سوا کوئی دوسرا کتا پالے گا

    تو ہر روز اس کے ثواب میں سے ایک

    قیراط کم ہو گا“

    *عنوان*

    حفاظت یا شکار کے لیے کتا پالنا جائزہے

    اس کے علاوہ جائز نہیں

    *حوالہ*: جامع ترمذی.

    حدیث نمبر:1489

    🌙 4 رجب المرجب 1446ھجری

    بمطابق 5 جنوری 2025 بروز اتوار

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    2 分
  • Having a dog without need.
    2025/01/04

    It is illegal in Islam to raise a dog without need or keep it at home.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ أَبِي طَلْحَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ:

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلَا صُورَةٌ .

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    ( رحمت کے ) فرشتے ان گھروں میں

    نہیں داخل ہوتے جن میں کتا یا

    ( جاندار کی ) تصویر ہو ۔

    *عنوان*

    بغیر ضرورت کے کتا پالنا یا گھر

    میں رکھنا نا جائز ہے

    *حوالہ*: صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:3322

    🌙 3 رجب المرجب 1446ھجری

    بمطابق 4 جنوری 2025 بروز ہفتہ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    2 分
  • Reciting Durood Sharif frequently on Thursday night and Friday.
    2025/01/03

    Mention the virtues of reciting Durood Sharif frequently on Thursday night and Friday.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ اَبِی الدَرْدَاءِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ:

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    أَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ

    فَإِنَّهُ مَشْهُودٌ تَشْهَدُهُ الْمَلَائِكَةُ، ‏‏‏‏‏‏

    وَإِنَّ أَحَدًا لَنْ يُصَلِّيَ عَلَيَّ

    إِلَّا عُرِضَتْ عَلَيَّ صَلَاتُهُ

    حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهَا ، ‏‏‏‏

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    تم لوگ جمعہ کے دن میرے اوپر کثرت

    سے درود بھیجو، اس لیے کہ جمعہ کے

    دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں، اور جو

    کوئی مجھ پر درود بھیجے گا اس کا

    درود مجھ پر اس کے فارغ ہوتے ہی

    پیش کیا جائے گا

    *عنوان*

    شبِ جمعہ اور جمعہ کے دن کثرت سے

    درود شریف پڑھنے کے فضائل کا ذکر

    *حوالہ*:سُنَنِ ابنِ ماجہ.

    حدیث نمبر:1637

    🌙 2 رجب المرجب 1446ھجری

    بمطابق 3 جنوری 2025 بروز جمعہ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    2 分
  • The comfort of animals when slaughtered.
    2025/01/02

    The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) ordered to take care of the comfort of animals even when slaughtered.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:

    قالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ،

    ، إِنَّ اللهَ كَتَبَ الْإِحْسَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ،

    فَإِذَا قَتَلْتُمْ فَأَحْسِنُوا الْقِتْلَةَ، وَإِذَا ذَبَحْتُمْ

    فَأَحْسِنُوا الذَّبْحَ، وَلْيُحِدَّ أَحَدُكُمْ شَفْرَتَهُ،

    فَلْيُرِحْ ذَبِيحَتَهُ۔

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کے ساتھ سب سے

    اچھا طریقہ اختیار کرنے کا حکم دیا ہے ۔

    اس لئے جب تم ( قصاص یا حد میں کسی

    کو ) قتل کرو تو اچھے طریقے سے قتل کرو

    اور جب ذبح کرو تو اچھے طریقے سے

    ذبح کرو ، تم میں سے ایک شخص ( جو

    ذبح کرنا چاہتا ہے ) وہ اپنی ( چھری کی)

    دھار کو تیز کر لے اور اپنے ذبح کیے جانے

    والے جانور کو اذیت سے بچائے ۔‘‘

    *عنوان*

    نبی کریمﷺ نے جانوروں کے ذبح کے

    وقت بھی انکی راحت کا خیال رکھنے

    کا حکم دیا

    *حوالہ*: صحیح مسلم.

    حدیث نمبر:5055

    🌙 یکم رجب المرجب 1446ھجری

    بمطابق 2 جنوری 2025 بروز جمعرات

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    2 分
  • The beauty of Islam in terms of the rights of animals.
    2025/01/01

    This is the beauty of Islam in terms of the rights of animals.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما قَالَ:

    قالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ،

    لَا تَتَّخِذُوا شَيْئًا ، فِيهِ الرُّوحُ ، غَرَضًا۔

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    جس چیز میں روح موجود ہو ، اسے

    ( مشق کے لیے تیروں وغیرہ کا )

    نشانہ نہ بناؤ ۔

    *عنوان*

    جانوروں تک کے حقوق کا لحاظ یہ

    دینِ اسلام کی خوبصورتی ہے

    *حوالہ*: سنن ابنِ ماجہ.

    حدیث نمبر:3187

    🌙 29 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری

    بمطابق یکم جنوری 2025 بروز بدھ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    3 分
  • Rules of Hunting by an Arrow or a Gun.
    2024/12/31

    Statement of hunting orders with arrow & bow. The rulings of hunting with a gun.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:

    قالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ،

    وَمَا صِدْتَ بِقَوْسِكَ فَذَكَرْتَ اسْمَ اللَّهِ فَكُل

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    اور جو شکار تم اپنی تیر کمان سے کرو

    اور ( تیر پھینکتے وقت ) اللہ کا نام لیا

    ہو تو ( اس کا شکار ) کھا سکتے ہو

    *عنوان*

    تیر کمان سے شکار کے احکام کا بیان

    بندوق سے شکار کے احکام

    *حوالہ*: صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:5478

    🌙 28 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری

    بمطابق 31 دسمبر 2024 بروز منگل

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    3 分
  • Hunting by hawks or other birds.
    2024/12/30

    Rulings on hunting by hawks or other birds.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:

    قالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ،

    مَا عَلَّمْتَ مِنْ كَلْبٍ أَوْ بَازٍ ثُمَّ أَرْسَلْتَهُ

    وَذَكَرْتَ اسْمَ اللَّهِ فَكُلْ مِمَّا أَمْسَكَ عَلَيْكَ۔۔

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    جس کتے یا باز کو تو نے سدھایا ہو پھر

    تو اسے چھوڑے اور اللہ کا نام لے ‘ تو جو

    وہ تیرے لیے روک رکھے اسے کھا لے ۔۔

    *عنوان*

    باز یا دیگر پرندوں کے ذریعہ سے

    شکار کرنے کے احکام

    *حوالہ*:مسند احمد.

    حدیث نمبر:18447

    🌙 27 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری

    بمطابق 30 دسمبر 2024 بروز پیر

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    続きを読む 一部表示
    3 分