-
サマリー
あらすじ・解説
Those who make the picture will have the most severe punishment.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عَبْدَ اللَّهِ ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا عِنْدَ اللَّهِ
يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْمُصَوِّرُونَ .
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
اللہ کے پاس قیامت کے دن تصویر
بنانے والوں کو سخت سے سخت
تر عذاب ہو گا ۔“
*عنوان*
تصویر بنانے والو کو سب سے
سخت عذاب ہوگا
*حوالہ*: صحیح بخاری.
حدیث نمبر:5950
🌙 5 رجب المرجب 1446ھجری
بمطابق 6 جنوری 2025 بروز پیر
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.