-
サマリー
あらすじ・解説
Statement of hunting orders with arrow & bow. The rulings of hunting with a gun.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:
قالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ،
وَمَا صِدْتَ بِقَوْسِكَ فَذَكَرْتَ اسْمَ اللَّهِ فَكُل
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
اور جو شکار تم اپنی تیر کمان سے کرو
اور ( تیر پھینکتے وقت ) اللہ کا نام لیا
ہو تو ( اس کا شکار ) کھا سکتے ہو
*عنوان*
تیر کمان سے شکار کے احکام کا بیان
بندوق سے شکار کے احکام
*حوالہ*: صحیح بخاری.
حدیث نمبر:5478
🌙 28 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری
بمطابق 31 دسمبر 2024 بروز منگل
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.