• "Do you homework before heading to Australia" - "اپنا ہوم ورک کر کے گھر سے نکلیں ورنہ دھکے کھانے پڑیں گے" ۔ آسٹریلیا کی زندگی تصور سے کتنی مختلف؟
    2020/09/24
    "It is hard to get a job and those who show-off, realize the value of studies when they attempt for PR ". In the fifth episode of the podcast series based on the personal experiences of international students, Priyanka Shoor talks about the perception versus reality of Australian life. - "آسٹریلیا میں جاب حاصل کرنا بہت مشکل ہے اور پڑھائی کے بجائے شو آف کرنے والوں کو پی آر کے وقت دھکے کھانے پڑتے ہیں" ۔بین الا قوامی طلبا کے ذاتی تجربات پر مبنی پوڈ کاسٹ سیریز کی پانچویں قسط میں انٹرنیشنیل اسٹوڈنٹ پرینکا شُور بتارہی ہیں کہ یہاں آنے سے پہلے آسٹریلیا کے بارے میں کیا تصوارتی سوچ رکھتی تھیں اور یہاں آکر انہیں آسٹریلیا میں کیا مختلف دیکھنے کو ملا۔
    続きを読む 一部表示
    14 分
  • "Desi people advised me to take off hijab for better job prospects": life in Australia? - " انٹرنیشنیل طلبا کےلئے اپنے شعبے میں ملازمت حاصل کرنا آسان نہیں" آسٹریلیا کی زندگی تصور سے کتنی مختلف؟
    2020/09/21
    "Finding a job in a relevant field is the hardest task for international students here, but the tips were given by an Uber driver in Karachi before heading to Australia were more valuables than any advice received from my migration agent". In the fourth episode of the podcast series, international student Komal Zulfiqar talks about the perception versus reality of Australia. - ۔بین الا قوامی طلبا کے ذاتی تجربات پر مبنی پوڈ کاسٹ سیریز کی چوتھی قسط میں انٹرنیشنیل اسٹوڈنٹ کومل ذولفقاراپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر بتارہی ہیں کہ یہاں آنے سے پہلے آسٹریلیا کے بارے میں کیا تصوارتی سوچ رکھتی تھیں اور یہاں آکر انہیں آسٹریلیا میں کیا مختلف دیکھنے کو ملا
    続きを読む 一部表示
    12 分
  • Australian dream - How an international student found it different than perception? - "آسٹریلیا میں درختوں پر ڈالر نہیں لگتے" آسٹریلیا کا تصور اور حقیقت
    2020/09/16
    What was it like on the first day of the university that he was sweating all over the class? Hear the views of an international student Sarfaraz Khan about "perception versus reality" of Australian life. This is the third episode of this podcast series. - بین الاقوامی طلبا کے ذاتی تجربات پر مبنی پوڈ کاسٹ سیریز کی تیسری قسط میں سنئیے سرفراز خان کے تجربات کہ پہلے دن کلاس میں ایسا کیا تجربہ ہوا کہ وہ پوری کلاس میں پسینہ پونچتھے رہے۔ یہاں آنے سے پہلے وہ آسٹریلیا کے بارے میں کیا تصوارتی سوچ رکھتے تھے اور یہاں آکر انہیں کیا مختلف دیکھنے کو ملا؟
    続きを読む 一部表示
    11 分
  • Podcast Series Episode 2- This is Australia - Perception and Reality - آسٹریلیا کا تصور یہاں آنے سے پہلے اور آنے کے بعد ۔ میرا تجربہ
    2020/09/15
    "I googled the meaning of Oz Slang when McDonald's colleagues greet me every morning with what's up mate- ". Hear the views of an international student Ata UL Hadi about "perception versus reality" of Australian life. This is the second episode of this podcast series. - آسٹریلیا کا تصور یہاں آنے سے پہلے اور آنے کے بعد ۔بین لا قوامی طلبا کے ذاتی تجربات پر مبنی پوڈ کاسٹ سیریز کی دوسری قسط میں سنئیے انٹرنیشنیل اسٹوڈنٹ ۔عطاالہادی یہاں آنے سے پہلے آسٹریلیا کے بارے میں کیا تصوارتی سوچ رکھتے تھے اور یہاں آکر انہیں آسٹریلیا میں کیا مختلف دیکھنے کو ملا
    続きを読む 一部表示
    12 分
  • This is Australia - Perception and reality - آسٹریلیا آنے سے پہلے اور آنے کے بعد ۔ کتنا مختلف؟
    2020/09/10
    "Trying to get permanent residency of Australia is a gamble - Unfamiliarity with Australian slang made me awkward and if you want to see Indo-Pak brotherhood, sneak into Uni life". Hear the views of an international student Abuzar Muhammad about "perception versus reality" of Australian life. This is the first episode of this podcast series. - آسٹریلیا میں اسٹوڈنٹ کے لئے مستقل سکونت یا پی آر حاصل کرنے کی کوشش ایک جوا ہے۔ یہاں کی روزمرۃ کی انگریزی بول چال سے ناواقفیت کس صورت ِحال سے دوچار کرسکتی ہے اور اگر دیکھنا ہو کہ انڈین پاکستانی یہاں کس طرح مل کر رہتے ہیں تو کسی یونیورسٹی میں دیکھئے" ۔ سنئیے انٹرنیشنیل اسٹوڈنٹ ابو ذر محمد یہاں آنے سے پہلے آسٹریلیا کے بارے میں کیا تصوارتی سوچ رکھتے تھے اور یہاں آکر انہیں آسٹریلیا میں کیا مختلف دیکھنے کو ملا ۔ سنئیے اس موضوع پر پوڈکاسٹ سیریز کی قسط نمبر ۱
    続きを読む 一部表示
    17 分