-
Australian dream - How an international student found it different than perception? - "آسٹریلیا میں درختوں پر ڈالر نہیں لگتے" آسٹریلیا کا تصور اور حقیقت
- 2020/09/16
- 再生時間: 11 分
- ポッドキャスト
-
サマリー
あらすじ・解説
What was it like on the first day of the university that he was sweating all over the class? Hear the views of an international student Sarfaraz Khan about "perception versus reality" of Australian life. This is the third episode of this podcast series. - بین الاقوامی طلبا کے ذاتی تجربات پر مبنی پوڈ کاسٹ سیریز کی تیسری قسط میں سنئیے سرفراز خان کے تجربات کہ پہلے دن کلاس میں ایسا کیا تجربہ ہوا کہ وہ پوری کلاس میں پسینہ پونچتھے رہے۔ یہاں آنے سے پہلے وہ آسٹریلیا کے بارے میں کیا تصوارتی سوچ رکھتے تھے اور یہاں آکر انہیں کیا مختلف دیکھنے کو ملا؟