エピソード

  • ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں صرف ایک شخص زندہ بچ پایا
    2025/06/13
    ایئر انڈیا کے طیارہ حادثے کی کثیر القومی تحقیقات جاری ہیں جس میں ایک مسافر کے علاوہ تمام مسافر ہلاک ہو گئے تھے۔بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے کم از کم 265 لاشیں برآمد کی گئی ہیں اور یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے کیونکہ طیارہ لینڈنگ کے وقت میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے ٹکرایا تھا۔
    続きを読む 一部表示
    6 分
  • ہفتہ رفتہ: جمعہ 13 جون 2025
    2025/06/13
    اسرائیل نے ایران کے دارالحکومت پر حملہ کیا اور ہنگامی حالت کا اعلان کردیا، لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گئی جس میں سوار ایک مسافر کے علاوہ تمام مسافروں کی موت کی تصدیق ہو گئی ہے اور امریکہ، آسٹریلیا اور برطانیہ کے ساتھ امریکہ کے سلامتی کے معاہدے کا جائزہ لے رہا ہے۔
    続きを読む 一部表示
    7 分
  • البانیزی حکومت کا اسرائیلی حکومت کے دو وزراء پر پابندیوں کا دفاع
    2025/06/12
    آسٹریلیا نے چار دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اسرائیلی حکومت کے دو ارکان پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ کچھ لوگوں نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • مختصر خبریں : جمعرات 12 جون 2025
    2025/06/12
    وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے امریکہ کے سہ فریقی معاہدے کے مستقبل کے بارے میں شکوک و شبہات کو مسترد کر دیا اور آسٹریلیا میں اسرائیل کے سفیر نے کہا ہے کہ دو اسرائیلی وزراء پر پابندیاں عائد کرنا 'ناقابل قبول' ہے۔
    続きを読む 一部表示
    5 分
  • پاکستان میں سفری دستاویزات کے بغیر فیملی کو چھوڑ کر سڈنی آنے والا شخص گرفتار
    2025/06/12
    سڈنی کے ایک شخص پر الزام ہے کہ اس نے اپنی بیوی اور ایک سالہ بچے کو پاکستان میں چھوڑ کر ان کی واپسی میں رکاوٹ ڈالی۔AFP کی تحقیقات کے بعد ملزم کو گرفتار کرکے اس پر انسانی اسمگلنگ اور جعلسازی کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔۔۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    続きを読む 一部表示
    8 分
  • ’ابھی خرید یں بعد میں ادائیگی‘ جیسی آفٹر پے اسکیموں پر کریڈت کارڈ قوانیں کا اطلاق
    2025/06/11
    آفٹر پے اور زِپ یا ابھی خریدیں، بعد میں ادا کریں" Buy Now Pay Later جیسی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں کو حکومت کی جانب سے نئے ضوابط کا سامنا ہے، لیکن اس کا تقریباً 40 فیصد آسٹریلوی صارفین پر کیا اثر پڑے گا جو ان سہولتوں کو استعمال کرتے ہیں؟ نئے قوانین ان سہولتوں کو کریڈٹ کی ایک قسم قرار دیتے ہیں، جس کے تحت ذمہ دارانہ قرضہ فراہمی کی شرائط، کریڈٹ چیکس اور صارفین کے لیے مزید تحفظات لازمی ہوں گے۔۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    続きを読む 一部表示
    8 分
  • مختصر خبریں : بدھ 11 جون 2025
    2025/06/11
    آسٹریلیا کی جانب سے دو اسرائیلی وزراء پر پابندیاں عائد ۔ وزیر خارجہ نے فیصلے کا دفاع کیا ہے ۔آسٹریا کے ایک اسکول میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ تسمانیہ میں کریڈل ماؤنٹین کے علاقے میں لاپتہ ہونے والے ایک وکٹورین شخص کی تلاش دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔
    続きを読む 一部表示
    5 分
  • کھانے جن کے بغیر پاکستان میں عید قرباں مکمل نہیں اور گلوکار سلیم شہزاد کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور
    2025/06/11
    عید الاضحیٰ کے موقع پر چٹے پٹے، مزیدار اور ذائقہ دار پکوان بنوانے کیلیے پاکستانی ریسٹورنٹس میں شہریوں کا رش لگ گیا ہے اُدھر ماضی کے معروف گلوکار سلیم شہزاد کسمپرسی کی زندگی گزرانے پر مجبور ہیں۔
    続きを読む 一部表示
    7 分