『’ابھی خرید یں بعد میں ادائیگی‘ جیسی آفٹر پے اسکیموں پر کریڈت کارڈ قوانیں کا اطلاق』のカバーアート

’ابھی خرید یں بعد میں ادائیگی‘ جیسی آفٹر پے اسکیموں پر کریڈت کارڈ قوانیں کا اطلاق

’ابھی خرید یں بعد میں ادائیگی‘ جیسی آفٹر پے اسکیموں پر کریڈت کارڈ قوانیں کا اطلاق

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

このコンテンツについて

آفٹر پے اور زِپ یا ابھی خریدیں، بعد میں ادا کریں" Buy Now Pay Later جیسی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں کو حکومت کی جانب سے نئے ضوابط کا سامنا ہے، لیکن اس کا تقریباً 40 فیصد آسٹریلوی صارفین پر کیا اثر پڑے گا جو ان سہولتوں کو استعمال کرتے ہیں؟ نئے قوانین ان سہولتوں کو کریڈٹ کی ایک قسم قرار دیتے ہیں، جس کے تحت ذمہ دارانہ قرضہ فراہمی کی شرائط، کریڈٹ چیکس اور صارفین کے لیے مزید تحفظات لازمی ہوں گے۔۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

’ابھی خرید یں بعد میں ادائیگی‘ جیسی آفٹر پے اسکیموں پر کریڈت کارڈ قوانیں کا اطلاقに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。