• خُطباتِ خلافت | خُطبہ 56 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت یونس، ھود، یوسف

  • 2024/07/28
  • 再生時間: 1 時間 52 分
  • ポッドキャスト

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 56 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت یونس، ھود، یوسف

  • サマリー

  • خُطباتِ خلافت
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

    خُطبہ 56:

    فصل ششم
    تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ
    آیات سورت یونس، ھود، یوسف

    خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 17؍ محرم الحرام 1446ھ / 24؍ جولائی 2024ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

    ✔️ جن لوگوں پر انبیاء و شہداء رشک کرتے ہیں
    ✔️ ’’أَفَمَنْ کَانَ عَلَی بَیِّنَۃٍ مِنْ رَبِّہِ ۔۔ تا ۔۔ وَلَکِنَّ أَکْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُونَ‘‘ (الآیات) کا باہمی ربط، اور اس تناظر میں قرآن کا عمومی اسلوب
    ✔️ تفسیری نکات سورت ھود
    ✔️ ’’أَفَمَنْ کَانَ عَلَی بَیِّنَۃٍ مِنْ رَبِّہِ ‘‘ (الآیۃ) کے مصداق کی تفسیری اختلافات میں امام ولی اللہ کی محققانہ رائے: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہٗ کی خلافتِ خاصہ کی طرف اشارہ
    ✔️ چند سورتوں کا حضور ﷺ کو بوڑھا کر دینا
    ✔️ سورہ ھود میں حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کے رُکنے اور اس سے اُترنے کے احوال
    ✔️ حضرت نوح علیہ السلام کا کوے کے لیے بددعا اور کبوتری کے لیے دعا کرنا
    ✔️ جنسی بے راہ روی کی سزا: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اجماعی مؤقف
    ✔️ حضور ﷺ سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا سوال اور آپ ﷺ کا ’’فَمِنْہُمْ شَقِیٌّ وَسَعِیدٌ ‘‘ کی تفسیر کے تناظر میں جواب
    ✔️ مرض شک سے بچنے کا حکم، طلبِ عافیت کی ترغیب اور یقین کی کیفیت پیدا کرنے کی اہمیت
    ✔️ سورہ ھود کی آیت ’’وَأَقِمِ الصَّلَاۃَ طَرَفَیِ النَّہَارِ ۔۔ تا ۔۔ لِلذَّاکِرِینَ ‘‘ (الآیۃ) کی تفسیری وضاحت کے ضمن میں، عبادات کا گناہ (صغیرہ) کے کفارہ ہونے پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے واقعات واقوال
    ✔️ سورہ یوسف کے تفسیری نکات
    ✔️ ’’وَقَالَ الْمَلِکُ ائْتُونِی بِہِ أَسْتَخْلِصْہُ لِنَفْسِی ۔۔ تا ۔۔ إِنِّی حَفِیظٌ عَلِیمٌ‘‘ (الآیات) میں قومی خزانہ میں تصرف کی بنیادی اہلیت و شرائط
    ✔️ حضرت یوسف علیہ الصلوٰۃ والسلام کے معاشی اقدامات
    ✔️ تورات سے رہنمائی کے لیے تلاوت پر نبی ﷺ کی سخت تنبیہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ
    ✔️ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو لغت قریش پر قرآن پڑھانے کا حکم

    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

خُطباتِ خلافت

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 56 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت یونس، ھود، یوسفに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。