-
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 55 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت توبہ
- 2024/07/28
- 再生時間: 2 時間 39 分
- ポッドキャスト
-
サマリー
あらすじ・解説
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 55:
فصل ششم
تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ
آیات سورت توبہ
*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 16؍ محرم الحرام 1446ھ / 23؍ جولائی 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ سورہ انفال وتوبہ کے اکٹھے لکھنے کی وجہ: حضرت ابن عباسؓ کے استفسار پر حضرت عثمانؓ کی وضاحت
✔️ تلاوتِ قرآن کا درست طریقہ اور اَسلاف کا معمول
✔️ تلاوت قران کے اوقاف و اوصال میں سلف صالحین کے ہاں معنی کی رعایت
✔️ خواتین کی تعلیم وتربیت کے لیے سورہ نور کی اہمیت
✔️ حج کے موقع پر نبی ﷺ اور خلفائے راشدینؓ کا اپنا امیرِ حج مقرر کرنا
✔️ نبی ﷺ کا حضرت ابوبکرؓ کو امیرِ حج مقرر کرنا اور حضرت علیؓ کو ان کے ساتھ بھیجنے کی حکمت
✔️ حجِ اکبر کی وجہ تسمیہ
✔️ حضرت عمرؓ کا اسود کو گرائمر کے قواعد لکھنے کی طرف متوجہ کرنا اور اس حکم کا سبب
✔️ ہجرت کی تفصیلی روداد؛ حضرت ابوبکرؓ کی زبانی
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute