-
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 53 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت انعام واعراف
- 2024/07/28
- 再生時間: 1 時間 50 分
- ポッドキャスト
-
サマリー
あらすじ・解説
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
*خُطبہ* 53:
فصل ششم
*تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ*
آیات سورت انعام واعراف
*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 14؍ محرم الحرام 1446ھ / 21؍ جولائی 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ سورت انعام کی تین آیات کا مطالعہ؛مہاجرین اوّلین کی تین جماعتوں کی فضیلت کا ذکر
✔️ ان تین آیات میں تین جماعتوں پر تعریض (اشارے) کے دلائل و قرائن
✔️ آیت میں خلافتِ خاصہ کے اوصاف کا ذکر؛ شرح صدر سے مراد ’’حقیقتِ صدیقیت‘‘ اور حیات و نور سے مراد ’’حقیقت محدثیت‘‘
✔️ سورتِ انعام کا مقام و مرتبہ
✔️ تیسری جماعت؛ مخلص مسلمان
✔️ حضرت عمرؓ کا حضرت علیؓ کی بیٹی اُم کلثوم سے نکاح کرنے کی حکمت و راز
✔️ قرآنی آیت میں لفظ ’’حرج‘‘ کی تشریح
✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ علم الاَنساب کے بڑے ماہر
✔️ سورت اعراف کی آیات کا مطالعہ
✔️ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا اور اللہ تعالیٰ کا جواب؛ دنیا و آخرت کی بھلائی جماعتِ صحابہ کے لیے مختص
✔️ دنیا کی حسنہ میں چار چیزیں شامل؛ فتح و نصرت اور معاشی خوش حالی اور بین الاقوامی حکمرانی
✔️ کتبِ الٰہیہ میں نبیٔ اُمی ﷺ کے اوصاف اور اُمور کا تذکرہ
✔️ سورتِ اعراف کی آیات کی تشریح میں بقیہ روایات کا مطالعہ
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute