• خُطباتِ خلافت | خُطبہ 52 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت مائدہ

  • 2024/07/21
  • 再生時間: 1 時間 45 分
  • ポッドキャスト

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 52 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت مائدہ

  • サマリー

  • خُطباتِ خلافت
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

    خُطبہ 52:

    فصل ششم
    تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ
    آیات سورت المائدہ

    خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 13؍ محرم الحرام 1446ھ / 20؍ جولائی 2024ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

    ✔️ ''یَآ اَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَنْ یَّرْتَدَّ مِنْکُمْ عَنْ دِیْنِہ'' (الآیات) میں ابوبکر صدیقؓ کی خلافتِ خاصہ اور آپؓ کے متبعین کے فضائل پر واضح دلیل و حجت
    ✔️ سورت مائدہ کی ان آیات میں مستقبل کے فتنِ ارتداد کی طرف اشارہ اور قبائلِ عرب کا حضرت ابوبکرؓ کے حکم سے مرتدین کے خلاف جہاد
    ✔️ ''الْیَوْمَ أَکْمَلْتُ لَکُمْ دِینَکُمْ'' (الآیۃ) پر حضرت عمر ؓکے تفسیری نکات
    ✔️ ''وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِینَ أُوتُوا الْکِتَابَ مِن قَبْلِکُمْ'' (الآیۃ)کی تشریح میں فرمانِ عمر فاروقؓ
    ✔️ آیتِ وضو: ''یَآ اَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اِذَا قُمْتُمْ'' (الآیۃ) کے تناظر میں وضو میں پاؤں دھونے کی بابت صحابہ کرامؓ کا اِجماعی مؤقف
    ✔️ حضرت علیؓ کا وضوء میں پاؤں دھونے پر آیتِ وضوء سے استدلال
    ✔️ ''وَإِنْ کُنْتُمْ مَرْضَی أَوْ عَلَی سَفَرٍ" (الآیۃ) میں تیمم کی فرضیت اور آیت کے نزول کا سبب
    ✔️ ''نِعْمَتَ اللَّہِ عَلَیْکُمْ إِذْ ہَمَّ قَوْمٌ أَنْ یَبْسُطُوا إِلَیْکُمْ أَیْدِیَہُمْ '' (الآیۃ) کا شانِ نزول
    ✔️ سورت مائدہ میں ''أکَّالُوْنَ لِلسُّحْت'' کی ممانعت سے متعلق حضرت عمرؓ کی توضیح
    ✔️ حرمتِ شراب کے تدریجی مراحل اور حضرت عمر ؓکی دعا
    ✔️ اجتماعی تبدیلی سے انحراف پر مبنی انفرادی اصلاح کے تصور کی غلط فہمی پر حضرت صدیق اکبرؓ کی رہنمائی

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔

    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

خُطباتِ خلافت

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 52 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت مائدہに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。