• اردو سمر سیریز

  • 著者: SBS
  • ポッドキャスト

اردو سمر سیریز

著者: SBS
  • サマリー

  • آستریلیا میں موسم گرما ، مختلف سر گرمیوں کے باعث انتہائی دلچسپ ہوتا ہے لیکن تیز دھوپ اورجھلسا دینے والی گرمی مشکلات کی وجہ بھی بن سکتی ہے ، آستریلین موسم گرما کے دوران دمہ ، پانی کی کمی اور جلد کے امراض سے کیسے محفوظ رہا جائے اور ساحل سمندر پر خود کو محفوظ رکھنے کے لئے کیا اقدامات اٹھائیں جائیں ۔ سنیئے اس سیریز میں ۔
    Copyright 2024, Special Broadcasting Services
    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

آستریلیا میں موسم گرما ، مختلف سر گرمیوں کے باعث انتہائی دلچسپ ہوتا ہے لیکن تیز دھوپ اورجھلسا دینے والی گرمی مشکلات کی وجہ بھی بن سکتی ہے ، آستریلین موسم گرما کے دوران دمہ ، پانی کی کمی اور جلد کے امراض سے کیسے محفوظ رہا جائے اور ساحل سمندر پر خود کو محفوظ رکھنے کے لئے کیا اقدامات اٹھائیں جائیں ۔ سنیئے اس سیریز میں ۔
Copyright 2024, Special Broadcasting Services
エピソード
  • اردو سمرسیریز:موسم گرما میں بچوں کی حفاظت
    2022/01/05
    موسم گرمامیں بچوں کو تیز دھوپ ، پانی کی کمی اور گرمی کے سخت اثرات سے بچانا بے انتہا ضرری ہے ۔ بچوں کے لئے گرمی کے دوران کیا حفاظتی تدابیز اختیار کی جائیں اور کن باتوں سے اجتناب برتا جائے اس حوالے سے سنئے ڈاکٹر افشاں میاں کی گفتگو اس پوڈ کاسٹ میں ۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • اردو سمر سیریز:موسم گرما میں پانی کی قلت ، محفوظ کیسے رہیں
    2021/12/21
    ہم اکثر سنتے ہیں کہ پانی جسم کے لئے انتہائی ضروری ہے اور انسانی جسم کا تقریبا 70 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے ۔موسم گرما میں جہاں دیگر کئی مسائل سامنے آ سکتے ہیں وہیں جسم میں پانی کی قلت بہت سی مشکلات اور بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے ۔ گرمی کے دوران پانی کا بھرپور استعمال کیوں ضروری ہے ، اور اس کی کیا افادیت ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • اردو سمر سیریز : موسم گرما میں جلد کو نقصان سےبچائیں
    2021/12/03
    آسٹریلیا میں موسم گرما اپنی پوری آب و تاب سے آ چکا ہے ۔ گرم موسم کے دوران جہاں آوٹ ڈور گیدرنگز ، پکنکس اوو باربی کیو پارٹیز میں اضافہ ہوتا ہے وہیں چمکتے ہوئے تیز سورج کے باعث جلد کو نقصان بھی پہنچ سکتا ہے ۔ ایسے موسم میں تفریح کے ساتھ جلد کا خیال کیسے رکھا جائے سنیئے اس پوڈ کاسٹ میں
    続きを読む 一部表示
    9 分

اردو سمر سیریزに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。