-
サマリー
あらすじ・解説
آسٹریلیا میں موسم گرما اپنی پوری آب و تاب سے آ چکا ہے ۔ گرم موسم کے دوران جہاں آوٹ ڈور گیدرنگز ، پکنکس اوو باربی کیو پارٹیز میں اضافہ ہوتا ہے وہیں چمکتے ہوئے تیز سورج کے باعث جلد کو نقصان بھی پہنچ سکتا ہے ۔ ایسے موسم میں تفریح کے ساتھ جلد کا خیال کیسے رکھا جائے سنیئے اس پوڈ کاسٹ میں