• Zaiqa - ذائقہ

  • 著者: SBS
  • ポッドキャスト

Zaiqa - ذائقہ

著者: SBS
  • サマリー

  • Biryani, Nihari, Haleem, Payay, or be it a delicious breakfast of Halwa Puri and Lassi, Pakistani food is simply known for its amazing ‘flavours'. Whether it is the students coming to study in Australia from Pakistan or migrants who call this country their new homeland, everyone longs for the Pakistani food. Given this need, 'home-cooked food' is now gaining popularity in many cities in Australia, especially in Sydney and Melbourne. Interestingly, Pakistani flavours from this small industry are now spreading to other communities as well. In the new SBS Urdu podcast series ‘Flavours from Pakistan’, find out about the people who are providing you with delicious home-cooked food. - بریانی، نہاری، حلیم، پائے ہوں، یا حلوہ پوری اور لسّی کا مزیدار ناشتہ، پاکستانی کھانوں کی بات ہی 'کچھ اور ہے'۔ آسٹریلیا میں پاکستان سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے طلبا ہوں یا اس ملک کواپنا نیا وطن کہنے والے مائگرنٹس سب ہی کو پاکستانی کھانوں کی یاد ستاتی ہے۔ اسی ضرورت کو دیکھتے ہوئے اب آسٹریلیا کے کئی شہروں میں خاص طور پر سڈنی اور میلبورن میں 'ہوم کُکڈ فوڈ' یعنی گھر کا پکا ہوا کھانا شہرت اختیار کرتا جارہا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس چھوٹی صنعت سے پاکستانی زائقے اب دوسری کمیونیٹز میں بھی فروغ پارہے ہیں۔ ایس بی ایس اردو کی نئی پوڈکاسٹ سیریز "ذائقہ " میں جانئے ان لوگوں کے بارے میں جو آپ تک گھر کے مزے والا کھانا فراہم کررہے ہیں۔
    Copyright 2024, Special Broadcasting Services
    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

Biryani, Nihari, Haleem, Payay, or be it a delicious breakfast of Halwa Puri and Lassi, Pakistani food is simply known for its amazing ‘flavours'. Whether it is the students coming to study in Australia from Pakistan or migrants who call this country their new homeland, everyone longs for the Pakistani food. Given this need, 'home-cooked food' is now gaining popularity in many cities in Australia, especially in Sydney and Melbourne. Interestingly, Pakistani flavours from this small industry are now spreading to other communities as well. In the new SBS Urdu podcast series ‘Flavours from Pakistan’, find out about the people who are providing you with delicious home-cooked food. - بریانی، نہاری، حلیم، پائے ہوں، یا حلوہ پوری اور لسّی کا مزیدار ناشتہ، پاکستانی کھانوں کی بات ہی 'کچھ اور ہے'۔ آسٹریلیا میں پاکستان سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے طلبا ہوں یا اس ملک کواپنا نیا وطن کہنے والے مائگرنٹس سب ہی کو پاکستانی کھانوں کی یاد ستاتی ہے۔ اسی ضرورت کو دیکھتے ہوئے اب آسٹریلیا کے کئی شہروں میں خاص طور پر سڈنی اور میلبورن میں 'ہوم کُکڈ فوڈ' یعنی گھر کا پکا ہوا کھانا شہرت اختیار کرتا جارہا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس چھوٹی صنعت سے پاکستانی زائقے اب دوسری کمیونیٹز میں بھی فروغ پارہے ہیں۔ ایس بی ایس اردو کی نئی پوڈکاسٹ سیریز "ذائقہ " میں جانئے ان لوگوں کے بارے میں جو آپ تک گھر کے مزے والا کھانا فراہم کررہے ہیں۔
Copyright 2024, Special Broadcasting Services
エピソード
  • 'Tastes like my mum’s cooking' - 'امّی کے ہاتھ کا کھانا'
    2020/12/21
    In this episode of Zaiqa, meet Ahmed Kamran and Nida Kamran from Nida catering and takeaway in Sydney. The series takes a look at home-cooked food small businesses promoting Pakistani flavours in Australia. - ذائقہ" پوڈکاسٹ سیریز کی اس قسط میں ملیئے سڈنی کے ندا کیٹرنگ اینڈ ٹیک اوے کے احمد کامران اور ندا کامران سے جنہوں نے اپنے گھر سے کمرشل کچن کی شروعات کی۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • 'Arabic, Afghani, Indian, Nepali, Bangladeshi or Indonesian, everyone loves Pakistani food' - عربی، افغانی، انڈین، نیپالی، بنگلادیشی یا انڈونیشین سب کو پاکستانی کھانا بہت پسند ہے
    2020/12/10
    Zaiqa podcast series - Listen to the chat between the owners of Delhi Kitchen Sydney, Yousuf Jami and Quratulain Khan and SBS Urdu. - 'ذائقہ' پوڈکاسٹ سیریز میں دہلی کچن سڈنی کے یوسف جامی اور قرت العین خان سے ایس بی ایس اردو کی گفتگو ملاحظہ کیجئے۔
    続きを読む 一部表示
    12 分
  • 'My husband is my biggest supporter' - '٘میرے شوہر نے میری سب سے زیادہ مدد کی'
    2020/12/10
    In this episode of Zaiqa, meet Afea Mohsin from Mifaz Kitchen in Melbourne. The series takes a look at home-cooked food small businesses promoting Pakistani flavours in Australia. - "ذائقہ" پوڈکاسٹ سیریز کی پہلی قسط میں ملیئے میلبورن کے مفاظ کچن کی عافیہ محسن سے جنہوں نے اپنے گھر میں کمرشل کچن کھولا ہے۔
    続きを読む 一部表示
    5 分

Zaiqa - ذائقہに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。