• Cricket explained: an easy guide so you can enjoy the cricket season in Australia - آسٹریلیا میں کرکٹ سیزن سے لطف اٹھانے کے لئے دیکھیں یہ آسان گائیڈ

  • 2024/12/10
  • 再生時間: 9 分
  • ポッドキャスト

Cricket explained: an easy guide so you can enjoy the cricket season in Australia - آسٹریلیا میں کرکٹ سیزن سے لطف اٹھانے کے لئے دیکھیں یہ آسان گائیڈ

  • サマリー

  • Cricket is immensely popular in Australia, and it has long been part of Australian culture, especially during the summer months. It brings families and communities together during the holidays. Learn the basics of the game and about the different formats, from the traditional Test matches to the fast-paced T20 games. Whether you are already a cricket fanatic, or new to the game, we’ll guide you through the most popular tournaments so you can also get excited and take part in the cricket season in Australia. - کرکٹ آسٹریلیا میں ایک بے حد مقبول کھیل ہے، اور یہ طویل عرصے سے آسٹریلیا کی ثقافت کا حصہ رہا ہے، خاص طور پر موسم گرما کے دوران تعطیلات کے دنوں میں کرکٹ کو اہل خانہ یہاں تک کہ کمیونٹیز بھی مل کر بیٹھنے کا بہانہ سمجھتی ہیں ۔ روایتی ٹیسٹ میچوں سے لے کر تیز رفتار فارمیٹ ٹی 20 گیمز تک کھیل کی بنیادی باتیں اور مختلف فارمیٹس کے بارے میں جانیں۔ چاہے آپ پہلے سے ہی کرکٹ کے دیوانے ہیں، یا اس کھیل کے نئے شائق ہیں، ہم آپ کو مقبول ترین ٹورنامنٹس کے بارے میں رہنمائی دیں گے تاکہ آپ بھی پرجوش ہو کر آسٹریلیا کے کرکٹ سیزن میں حصہ لے سکیں۔
    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

Cricket is immensely popular in Australia, and it has long been part of Australian culture, especially during the summer months. It brings families and communities together during the holidays. Learn the basics of the game and about the different formats, from the traditional Test matches to the fast-paced T20 games. Whether you are already a cricket fanatic, or new to the game, we’ll guide you through the most popular tournaments so you can also get excited and take part in the cricket season in Australia. - کرکٹ آسٹریلیا میں ایک بے حد مقبول کھیل ہے، اور یہ طویل عرصے سے آسٹریلیا کی ثقافت کا حصہ رہا ہے، خاص طور پر موسم گرما کے دوران تعطیلات کے دنوں میں کرکٹ کو اہل خانہ یہاں تک کہ کمیونٹیز بھی مل کر بیٹھنے کا بہانہ سمجھتی ہیں ۔ روایتی ٹیسٹ میچوں سے لے کر تیز رفتار فارمیٹ ٹی 20 گیمز تک کھیل کی بنیادی باتیں اور مختلف فارمیٹس کے بارے میں جانیں۔ چاہے آپ پہلے سے ہی کرکٹ کے دیوانے ہیں، یا اس کھیل کے نئے شائق ہیں، ہم آپ کو مقبول ترین ٹورنامنٹس کے بارے میں رہنمائی دیں گے تاکہ آپ بھی پرجوش ہو کر آسٹریلیا کے کرکٹ سیزن میں حصہ لے سکیں۔

Cricket explained: an easy guide so you can enjoy the cricket season in Australia - آسٹریلیا میں کرکٹ سیزن سے لطف اٹھانے کے لئے دیکھیں یہ آسان گائیڈに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。