• ’ہم خود کو زہر دیتے رہتے ہیں اور اس سے لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں': ماہرین کا شراب پر کینسر کی وارننگ کا مطالبہ

  • 2025/01/07
  • 再生時間: 5 分
  • ポッドキャスト

’ہم خود کو زہر دیتے رہتے ہیں اور اس سے لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں': ماہرین کا شراب پر کینسر کی وارننگ کا مطالبہ

  • サマリー

  • امریکہ کے بڑے ڈاکٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کے الکحل والے مشروبات پر کینسر کی وارننگ آویزاں کی جائے۔ سرجن جنرل وویک مورتی کی جانب سے کینسر اور شراب کے درمیان تعلق کے بارے میں جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ تمباکو اور موٹاپے کے بعد الکحل کینسر کی تیسری بڑی وجہ ہے۔ اب یہ سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا آسٹریلیا کو بھی اسی طرح کے اقدامات پر غور کرنا چاہئے۔
    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

امریکہ کے بڑے ڈاکٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کے الکحل والے مشروبات پر کینسر کی وارننگ آویزاں کی جائے۔ سرجن جنرل وویک مورتی کی جانب سے کینسر اور شراب کے درمیان تعلق کے بارے میں جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ تمباکو اور موٹاپے کے بعد الکحل کینسر کی تیسری بڑی وجہ ہے۔ اب یہ سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا آسٹریلیا کو بھی اسی طرح کے اقدامات پر غور کرنا چاہئے۔

’ہم خود کو زہر دیتے رہتے ہیں اور اس سے لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں': ماہرین کا شراب پر کینسر کی وارننگ کا مطالبہに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。