-
サマリー
あらすじ・解説
نئے سرے سے پیدا ہوئےمسیحیوں اور برائے نام مسیحیوں کے ایمان کے درمیان واضح فرق
موجود ہے:سابقہ جانتا اور ایمان رکھتا ہے کہ خُد اہمارے تمام گناہ مٹا چکا ہے، اور مؤخرالذکر اپنے ذاتی خیالات پر مبنی، محض ایک مذہبی مشق کے معاملہ کے طور پریِسُوعؔ پر ایمان رکھتا ہے۔ مگر وہ جو خُد اپر صِر ف ایک مذہبی معاملہ کے طورپر ایمان رکھتے ہیں اِتنی تیزی سے پھیل رہے ہیں کہ وہ جو حقیقی سچ کی منادی کر رہے ہیں حتیٰ کہ اِن غلط ایمان کے لوگوں کو دیکھ کر دل برداشتہ ہوجاتے ہیں جو اپنی غلط تعلیمات پھیلار ہے ہیں اور ترقی کر رہے ہیں۔ وہ دل برداشتہ ہوتے ہیں کیونکہ وہ واضح طور پر جانتے ہیں کہ بہت سارے مسیحی اَیسے جھوٹے مذہبی فریبوں اور دھوکوں میں کھینچے جا چکے ہیں
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35