• کشمیر کی ثقافت: 36 پکوانوں پر مشتمل شاہی کھانے

  • 2021/12/21
  • 再生時間: 1分未満
  • ポッドキャスト

کشمیر کی ثقافت: 36 پکوانوں پر مشتمل شاہی کھانے

  • サマリー

  • کشمیری وازوان گوشت کے پکوانوں پر مشتمل ایک دعوتی ضیافت ہے ۔ عام طور پر یہ کھانے تہواروں یا شادی بیاہ کے موقع پر بنائے جاتے ہیں۔ ان کھانوں کی خاص بات ان کا مستند پکانے والوں کی طرف سے پکایا جانا ہے اور درحقیقت وازوان کا مطلب ہی "باورچی کے ہاتھ کا کھانا" ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ان کھانوں کا پاکستان اور بھارت سے باہر ملنا مشکل سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہ ذائقے متعارف کروائے ہیں کشمیری کھانوں سے محبت کرنے والے اندرپریت سنگھ نے ، وہ آسٹریلیا میں وازوان متعارف کراونے کے سفر کی داستان کس طرح بیان کرتے ہیں سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

کشمیری وازوان گوشت کے پکوانوں پر مشتمل ایک دعوتی ضیافت ہے ۔ عام طور پر یہ کھانے تہواروں یا شادی بیاہ کے موقع پر بنائے جاتے ہیں۔ ان کھانوں کی خاص بات ان کا مستند پکانے والوں کی طرف سے پکایا جانا ہے اور درحقیقت وازوان کا مطلب ہی "باورچی کے ہاتھ کا کھانا" ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ان کھانوں کا پاکستان اور بھارت سے باہر ملنا مشکل سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہ ذائقے متعارف کروائے ہیں کشمیری کھانوں سے محبت کرنے والے اندرپریت سنگھ نے ، وہ آسٹریلیا میں وازوان متعارف کراونے کے سفر کی داستان کس طرح بیان کرتے ہیں سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

کشمیر کی ثقافت: 36 پکوانوں پر مشتمل شاہی کھانےに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。