• عادلانہ قومی نظم و نسق کے قیام کے لیے بامعنٰی مشاورت پر مبنی اجتماعیت کی تشکیل کے دینی تقاضے| 2024-12-27

  • 2024/12/30
  • 再生時間: 1 時間 17 分
  • ポッドキャスト

عادلانہ قومی نظم و نسق کے قیام کے لیے بامعنٰی مشاورت پر مبنی اجتماعیت کی تشکیل کے دینی تقاضے| 2024-12-27

  • サマリー

  • عادلانہ قومی نظم و نسق کے قیام کے لیےبامعنٰی مشاورت پر مبنی اجتماعیت کی تشکیل کے دینی تقاضےخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 24؍ جمادی الاخرٰی 1446ھ / 27؍ دسمبر 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:آیتِ قرآنی:يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قِيلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوا فِي الْمَجَالِسِ فَافْسَحُوا يَفْسَحِ اللَّهُ لَكُمْ وَإِذَا قِيلَ انْشُزُوا فَانْشُزُوا يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ۔ (-58 المجادله: 11)ترجمہ: ”اے ایمان والو ! جب تمہیں مجلسوں میں کھل کر بیٹھنے کو کہا جائے تو کھل کر بیٹھو۔ اللہ تمہیں فراخی دے گا۔ اور جب کہا جائے کہ اٹھ جاؤ تو اٹھ جاؤ۔ تم میں سے اللہ ایمان داروں کے اور ان کے جنہیں علم دیا گیا ہے، درجے بلند کرے گا۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے خبردار ہے“۔حدیثِ نبوی ﷺ:إِنَّ اللّٰهَ يَرْفَعُ بِهَذَا الْكِتَابِ أَقْوَامًا، وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ۔ (صحیح مسلم، حدیث: 1897)ترجمہ: ”اللہ تعالیٰ اس کتاب (قرآن) کے ذریعے بہت سے لوگوں کو اونچا کردیتا ہے اور بہتوں کو اس کے ذریعے سے نیچا گراتا ہے“۔۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00 آغاز خطاب1:52 قرآن حکیم کا اعجاز، اس کے حقیقی اہداف اور نزول کے بنیادی مقاصد2:38 انسانیت کے لیے اقوام کی اہمیت اور قوموں کا ہونا کیوں ضروری ہے؟3:34 اقوام کی ترقی و عروج میں کتابِ مقدس قرآن حکیم کا انقلابی کردار5:08 اقوام کی تشکیل کے رہنما اُصولوں کو قرآن حکیم نے واضح کیا ہے 9:12 قوم کی صورت گری کے لیے ایک حزب (قومی جماعت) کے وجود کی ناگزیریت10:14 جماعت میں درجہ بہ درجہ اجتماعیت اور نظم و نسق قائم کرنے کی ضرورت و اہمیت11:14 آں حضرت ﷺ کے ہاں اپنی مجالس میں وسعت کا اظہار14:27 مشاورت کے بنیادی اور اَساسی قرآنی اُصول کی رہنمائی اور اس کی ضرورت و اہمیت17:37خطبے کی مرکزی آیت کا پسِ منظر اور واقعات اور مختصر تفسیری خلاصہ22:36 قوموں کے بلند مقام اور رفعت کے لیے از بس اور ضروری قرآنی اقدامات30:41 عہدِ نبویؐ میں قاری الکتاب کا حقیقی مفہوم اور عصرِ حاضر کی غلط فہمی کا ازالہ36:18 عہدِ فاروقی میں قائم مقام گورنر مکہ کی صلاحیت و استعداد اور شخصی خوبیاں40:17 سیاسی لیڈر شپ اور حکمران قیادت کا قرآنی علوم و معارف کا ماہر ہونا ضروری40:50 ریاست میں وراثت اور قومی وسائل کے منصفانہ تقسیم کی ضرورت و اہمیت43:07 ریاست میں بامعنی آزادانہ عادلانہ نظام کی ضرورت و اہمیت44:26 قومی ریاست کی اتھارٹی کمزور طبقوں کی نمائندہ ہوتی اور ان کے حقوق کی محافظ ہوتی ہے49:07 حضرت عمر فاروقؓ کے سیاسی، انتظامی تجربات اور اجتماعی نظام کا قیام50:52 حضرت عمر فاروقؓ اور حضرت مغیرہ بن شعبہؓ کے درمیان اہم امور پر مشاورت51:51 عہدِ نبویؐ و خلافت راشدہ میں باصلاحیت کم عمر وجونیئر سے کام لینے کی حکمتِ عملی57:02 قرآن حکیم سے سیاسی و معاشی اصولوں کی رہنمائی اور بامعنی مشاورت کی ضرورت و اہمیت58:03 مسلمانوں کے اجتماعی زوال کے بنیادی اسباب اور اس سے نکلنے کی قرآنی حکمتِ عملی1:07:32 قرآنی ضروری مشاورتی اُصولوں کی یاد دہانی اور نبوی حکمت کی اہمیت1:10:38 سیاسی لیڈر شپ کی اہم خصوصیت؛ انسانی نسلوں کی جانی ...
    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

عادلانہ قومی نظم و نسق کے قیام کے لیےبامعنٰی مشاورت پر مبنی اجتماعیت کی تشکیل کے دینی تقاضےخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 24؍ جمادی الاخرٰی 1446ھ / 27؍ دسمبر 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:آیتِ قرآنی:يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قِيلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوا فِي الْمَجَالِسِ فَافْسَحُوا يَفْسَحِ اللَّهُ لَكُمْ وَإِذَا قِيلَ انْشُزُوا فَانْشُزُوا يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ۔ (-58 المجادله: 11)ترجمہ: ”اے ایمان والو ! جب تمہیں مجلسوں میں کھل کر بیٹھنے کو کہا جائے تو کھل کر بیٹھو۔ اللہ تمہیں فراخی دے گا۔ اور جب کہا جائے کہ اٹھ جاؤ تو اٹھ جاؤ۔ تم میں سے اللہ ایمان داروں کے اور ان کے جنہیں علم دیا گیا ہے، درجے بلند کرے گا۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے خبردار ہے“۔حدیثِ نبوی ﷺ:إِنَّ اللّٰهَ يَرْفَعُ بِهَذَا الْكِتَابِ أَقْوَامًا، وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ۔ (صحیح مسلم، حدیث: 1897)ترجمہ: ”اللہ تعالیٰ اس کتاب (قرآن) کے ذریعے بہت سے لوگوں کو اونچا کردیتا ہے اور بہتوں کو اس کے ذریعے سے نیچا گراتا ہے“۔۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00 آغاز خطاب1:52 قرآن حکیم کا اعجاز، اس کے حقیقی اہداف اور نزول کے بنیادی مقاصد2:38 انسانیت کے لیے اقوام کی اہمیت اور قوموں کا ہونا کیوں ضروری ہے؟3:34 اقوام کی ترقی و عروج میں کتابِ مقدس قرآن حکیم کا انقلابی کردار5:08 اقوام کی تشکیل کے رہنما اُصولوں کو قرآن حکیم نے واضح کیا ہے 9:12 قوم کی صورت گری کے لیے ایک حزب (قومی جماعت) کے وجود کی ناگزیریت10:14 جماعت میں درجہ بہ درجہ اجتماعیت اور نظم و نسق قائم کرنے کی ضرورت و اہمیت11:14 آں حضرت ﷺ کے ہاں اپنی مجالس میں وسعت کا اظہار14:27 مشاورت کے بنیادی اور اَساسی قرآنی اُصول کی رہنمائی اور اس کی ضرورت و اہمیت17:37خطبے کی مرکزی آیت کا پسِ منظر اور واقعات اور مختصر تفسیری خلاصہ22:36 قوموں کے بلند مقام اور رفعت کے لیے از بس اور ضروری قرآنی اقدامات30:41 عہدِ نبویؐ میں قاری الکتاب کا حقیقی مفہوم اور عصرِ حاضر کی غلط فہمی کا ازالہ36:18 عہدِ فاروقی میں قائم مقام گورنر مکہ کی صلاحیت و استعداد اور شخصی خوبیاں40:17 سیاسی لیڈر شپ اور حکمران قیادت کا قرآنی علوم و معارف کا ماہر ہونا ضروری40:50 ریاست میں وراثت اور قومی وسائل کے منصفانہ تقسیم کی ضرورت و اہمیت43:07 ریاست میں بامعنی آزادانہ عادلانہ نظام کی ضرورت و اہمیت44:26 قومی ریاست کی اتھارٹی کمزور طبقوں کی نمائندہ ہوتی اور ان کے حقوق کی محافظ ہوتی ہے49:07 حضرت عمر فاروقؓ کے سیاسی، انتظامی تجربات اور اجتماعی نظام کا قیام50:52 حضرت عمر فاروقؓ اور حضرت مغیرہ بن شعبہؓ کے درمیان اہم امور پر مشاورت51:51 عہدِ نبویؐ و خلافت راشدہ میں باصلاحیت کم عمر وجونیئر سے کام لینے کی حکمتِ عملی57:02 قرآن حکیم سے سیاسی و معاشی اصولوں کی رہنمائی اور بامعنی مشاورت کی ضرورت و اہمیت58:03 مسلمانوں کے اجتماعی زوال کے بنیادی اسباب اور اس سے نکلنے کی قرآنی حکمتِ عملی1:07:32 قرآنی ضروری مشاورتی اُصولوں کی یاد دہانی اور نبوی حکمت کی اہمیت1:10:38 سیاسی لیڈر شپ کی اہم خصوصیت؛ انسانی نسلوں کی جانی ...

عادلانہ قومی نظم و نسق کے قیام کے لیے بامعنٰی مشاورت پر مبنی اجتماعیت کی تشکیل کے دینی تقاضے| 2024-12-27に寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。