• سیمینار | دینی شعور کی بنیاد پر عادلانہ سماجی تبدیلی کی جدوجہد کی ضرورت واہمیت

  • 2024/12/29
  • 再生時間: 59 分
  • ポッドキャスト

سیمینار | دینی شعور کی بنیاد پر عادلانہ سماجی تبدیلی کی جدوجہد کی ضرورت واہمیت

  • サマリー

  • دینی شعور کی بنیاد پر عادلانہ سماجی تبدیلی کی جدوجہد کی ضرورت واہمیت
    خطاب:
    حضرت ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
    سرپرست ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    برموقع سیمینار
    بتاریخ: 13؍ ربیع الثانی 1446ھ /17؍ اکتوبر 2024ء
    بمقام: رائل مارکی دارالسکینہ روڈ جھنگ
    ۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    0:00 آغاز
    0:42 اِنفرادیت پسندی‘ فطرتِ انسانی سے متصادِم
    4:51 اِسلام محض انفرادیت کی سوچ دیتا ہے، بہت بڑا اِلزام اور اسوۂ رسولؐ کے قطعی منافی
    9:18 معاشرے کی ترقی اور استحکام کے معیارات: وحدتِ انسانیت اور گروہیت کا خاتمہ
    14:15 عقیدۂ توحید کا لازمی تقاضا وحدتِ انسانیت اور طبقاتیت کا خاتمہ
    18:31 غلامی اور عدمِ استحکام کی بڑی وجہ؛ انگریز سامراج کی ڈیوائڈ اینڈ رول کی پالیسی
    22:22 پاکستان کا طبقاتیت پر مبنی نظامِ تعلیم و تربیت
    25:48 کالونیل و استعماری وِرثے اور وِکٹورین کلچر کے نظام پر اثرات و نتائج
    35:16 طبقاتی نظام کے خلاف ذہنی بیداری اور سماجی جدوجہد؛ ملکی استحکام کی طرف پہلا قدم
    38:57 نیا سماج پیدا کرنا ایک مستقل علم اور رسول اللہ ﷺ کا اسوۂ حسنہ
    45:32 سیاسی و سماجی بے شعوری کی وجہ سے مسائل کی ذمہ دار قیادت ہی ہم پر مسلط
    46:46 جبر کے نظام کے خلاف ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ کا بنیادی شعوری پیغام

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute
    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

دینی شعور کی بنیاد پر عادلانہ سماجی تبدیلی کی جدوجہد کی ضرورت واہمیت

سیمینار | دینی شعور کی بنیاد پر عادلانہ سماجی تبدیلی کی جدوجہد کی ضرورت واہمیتに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。