• رُوح الّقدس جو مُجھ میں سکونت کرتاہے - آپ کیلئے رُوح القدس کو حاصل کرنے کا واحد محفوظ طریقہ

  • 著者: The New Life Mission
  • ポッドキャスト

رُوح الّقدس جو مُجھ میں سکونت کرتاہے - آپ کیلئے رُوح القدس کو حاصل کرنے کا واحد محفوظ طریقہ

著者: The New Life Mission
  • サマリー

  • مسیحیت میں، گناہوں سے نجات اور روح القدس کی معموری جیسے موضوع کو سب سے زیادہ زیرِ بحث لایا جاتا ہے ۔ تاہم، چند ایک لوگ اِن دونوں باتوں کے متعلق درست علم رکھتے ہیں ، حالانکہ یہ مسیحیت کے انتہائی اہم موضوع ہیں ۔ تو بھی اگرچہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ وہ یسوعؔ پر ایمان رکھتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ نجات اور روح القدس سے بے بہرہ ہیں۔ کیا آپ اِس خوشخبری سے واقف ہیں جو روح القدس حاصل کرنے میں آپ کی معاونت کرتی ہے ؟ اگر آپ خدا سے روح القدس کی معموری کیلئے منت کرنا چاہتے ہیں، تو پہلے آپ کو پانی اور روح کی خوشخبری سے واقف ہونے اور پھر اِ س پر ایمان لانے کی ضرورت ہے۔ یقیناًیہ کتاب پوری دنیا میں تمام مسیحیوں کی راہنمائی کرے گی کہ وہ اپنے گناہوں کی معافی حاصل کریں اور روح القدس سے معمور ہوجائیں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
    Copyright 2020 by Hephzibah Publishing House
    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

مسیحیت میں، گناہوں سے نجات اور روح القدس کی معموری جیسے موضوع کو سب سے زیادہ زیرِ بحث لایا جاتا ہے ۔ تاہم، چند ایک لوگ اِن دونوں باتوں کے متعلق درست علم رکھتے ہیں ، حالانکہ یہ مسیحیت کے انتہائی اہم موضوع ہیں ۔ تو بھی اگرچہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ وہ یسوعؔ پر ایمان رکھتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ نجات اور روح القدس سے بے بہرہ ہیں۔ کیا آپ اِس خوشخبری سے واقف ہیں جو روح القدس حاصل کرنے میں آپ کی معاونت کرتی ہے ؟ اگر آپ خدا سے روح القدس کی معموری کیلئے منت کرنا چاہتے ہیں، تو پہلے آپ کو پانی اور روح کی خوشخبری سے واقف ہونے اور پھر اِ س پر ایمان لانے کی ضرورت ہے۔ یقیناًیہ کتاب پوری دنیا میں تمام مسیحیوں کی راہنمائی کرے گی کہ وہ اپنے گناہوں کی معافی حاصل کریں اور روح القدس سے معمور ہوجائیں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
Copyright 2020 by Hephzibah Publishing House
エピソード
  • 1. رُوح القدس خُدا کے وعدے کے کلام کے اندر کام کرتا ہے
    2023/01/24

    میں آپ کو رُوح القدس کے بارے میں سچ دکھانا چاہتا ہُوں، جو ہم میں ابدیت کے لئے سکونت کرے گا، جھوٹی رُوح کے وسیلہ سے نہیں جو آسانی سے گناہ کی وجہ سے بُجھ جاتا ہے، بلکہ سچی خوشخبری کے وسیلہ سے۔ رُوح القدس جو میں اِس پیغام کے وسیلہ سے اب آپ سے متعارف کرواؤں گا کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو آپ دُعاؤں کے وسیلہ سے نہیں، بلکہ صِرف پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان کے وسیلہ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    続きを読む 一部表示
    17 分
  • 2. کیا کوئی واقعی اپنی ذاتی کوشش کے وسیلہ سے رُوح القدس کو خرید سکتا ہے؟
    2023/01/24

    تب کیسے اُنھوں نے ہاتھوں کے رکھے جانے کے وسیلہ سے رُوح القدس کو حاصل کِیا؟ اُس وقت اب تک خُدا کا کلام لکھا جا رہا تھا اور کام ابھی مکمل نہیں ہُوا تھا، پس خُدا نے رسولوں کو اُس کا کام کرنے کے لئے خاص قُدرت عطا کی۔ وہ رسولوں کے ساتھ تھا اور اُن کے وسیلہ سے بہت سارے معجزات اور عجیب کام کیے ۔یہ ایک خاص وقت تھا ، جب خدا نے معجزات اور عجیب کام کیے جو لوگوں کو ایمان رکھوانے کے سلسلے میں کہ یسوعؔ مسیح خُدا کا بیٹا اور نجات دہندہ ہے انسانی آنکھ کے ساتھ دیکھے جا سکتے تھے۔ خُدا کے لئے، رسولوں کے ساتھ متحد ہو کر، رُوح القدس کا کام بھر پور قُدرت کے ساتھ ثابت کرنے کے سلسلے میں کہ یسوعؔ مسیح خُدا ہے اورکہ وہ خُداکا بیٹا، نجات دہندہ ہے کی ایک ضرورت موجود تھی۔ اگر رُوح القدس اِبتدائی کلیسیا کے وقت کے عجیب کاموں اور معجزات کے وسیلہ سے کام نہ کرچکا ہوتا، کوئی ایمان نہ رکھتا کہ یسوعؔ نجات دہندہ ہے۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    続きを読む 一部表示
    55 分
  • 3. کیاآپ نے رُوح القدس کو حاصل کِیا جب آ پ نے یسوعؔ پر ایمان رکھا؟
    2023/01/24

    پولوسؔ نے کس قِسم کی خوشخبری کی منادی کی؟ اُس نے یسوعؔ کے بپتسمہ اور اُس کے خون کی خوشخبری کی منادی کی۔اعمال۱۹:۱-۲ کہتا ہے، ”اور جب اپلُوسؔ کرنتھس ؔ میں تھا تو ایسا ہُوا کہ پولُسؔ اُوپر کے علاقہ سے گزر کر اِفسُسؔ میں آیا اور کئی شاگردوں کو دیکھ کر۔ اُن سے کہا کیا تم نے ایمان لاتے وقت رُوح القدس پایا؟ “ تاہم، یہ لوگ یسوعؔ پر جبکہ یسوعؔ کے بپتسمہ کامطلب چھوڑتے ہوئے ایمان رکھتے تھے۔ وہ خوبصورت خوشخبری کو نہیں جانتے تھے جو رُوح القدس کی معموری کے لئے راہنمائی کرتی ہے۔ یہ ہے کیوں پولوسؔ کا سوال تھا، ” پس تُم نے کِس کا بپتسمہ لیا؟“ اِفسُسؔ کے بعض شاگردوں کے لئے یہ انتہائی غیر مانوس سوا ل تھا۔ دوسرے لوگوں نے اُن سے پوچھا ہوگا، ” کیا تم نے یسوعؔ پر ایمان رکھا؟“ لیکن پولوسؔ نے اِس غیر معمولی طریقہ سے یہ سوال پوچھا تاکہ وہ خوبصورت خوشخبری پر اپنے ایمان کو تازہ کرنے کے وسیلہ سے رُوح القدس کو حاصل کر سکیں۔ پولوسؔ کی خدمت یسوعؔ کے بپتسمہ اور اُس کے خون کی خوبصورت خوشخبری کی منادی کرنا تھا۔ پولوس ؔ، پطرسؔ اور یوحناؔ نے بھی یوحنا ؔاصطباغی کی معرفت یسوعؔ کے بپتسمہ کی گواہی دی۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    続きを読む 一部表示
    18 分

رُوح الّقدس جو مُجھ میں سکونت کرتاہے - آپ کیلئے رُوح القدس کو حاصل کرنے کا واحد محفوظ طریقہに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。