-
حجۃ اللہ البالغہ | 202 | چھ فتنوں سے متعلق نبی اکرمؐ کی احادیث | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
- 2024/04/12
- 再生時間: 1 時間 29 分
- ポッドキャスト
-
サマリー
あらすじ・解説
درس : 202
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
تتمۂ کتاب: باب 02 (حصہ دوم)
چھ فتنوں سے متعلق نبی اکرمؐ کی احادیث کا مطالعہ
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 14 ؍ دسمبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:17 سابقہ درس: چھ فنتوں کا خلاصہ
13:11 نبی اکرم ﷺ نے ان چھ فتنوں میں سے اکثر بیان کیے ہیں: احادیث کا مطالعہ
16:31 پہلی حدیث میں نفسانی و شیطانی محرکات و دواعی کے فتنے کا ذکر
19:24 دوسری حدیث میں مسلمانوں کی حکومت و خلافت کے چار ارتقائی مراحل: شاہ صاحب کا نکتۂ نظر
32:46 تیسری حدیث میں دلوں پر فتنوں کے آنے کا ذکر ، شیطانی و نفسانی خیالات پیدا ہونا اور فتنے میں مبتلا ہونے یا فتنے کے خلاف مزاحمت کرنے والے دو طرح کے قلوب: شاہ صاحبؒ کی وضاحت
44:36 چوتھی حدیث میں امانت کے نزول اور اس کے اٹھ جانے کا ذکر: شاہ صاحبؒ کی تشریح: اللہ کے دین کی نسبت اور لوگوں سے معاملات کے اعتبار سے امانت و دیانت کا ختم ہو جانا
53:00 پانچویں حدیث میں حضرت حذیفہؓ کے نبی اکرم ﷺ سے خیر کے بعد شر پیدا ہونے سے متعلق سوالات اور آپؐ کے جوابات: شاہ صاحبؒ کی توضیح
1:08:03 چھٹی حدیث میں فتنوں: "فتنۂ اَحلاس" ، "فتنۂ سرّاء" اور "فتنۂ دھیماء" کا ذکر اور شاہ صاحبؒ کی تشریح
1:22:18 ان فتنوں میں آخری فتنہ قیامت کی علامات کا ظہور
1:25:00 دو طرح کے حشر ہوں گے ؛ ایک حشر قیامت سے پہلے اور دوسرا بعث بعد الموت