-
حجۃ اللہ البالغہ | 198 | واقعۂ معراج کے بارہ امور کی حقیقت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
- 2024/04/05
- 再生時間: 1 時間 58 分
- ポッドキャスト
-
サマリー
あらすじ・解説
درس : 198
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
تتمۂ کتاب: باب 01
نبی اکرم ﷺ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ (حصہ دوم)
دینِ اسلام کی دعوت کا آغاز اور واقعۂ معراج کے بارہ امور کی حقیقت
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 16 ؍ نومبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:30 دینِ اسلام کی دعوت: خفیہ دعوت کا آغاز ، اعلانیہ و خاندان کو دعوت دینے کا حکم اور مشرکین کی طرف سے ایذا و تکلیف
12:40 مشرکین کا تعصب اور ہجرتِ حبشہ کا حکم
14:28 عام الحزن ، بنو ہاشم کی اجتماعیت کا بکھرنا اور ہجرت کرنے کا خیال
21:38 واقعہ طائف کے تناظر میں آیت نمبر 52 (سورۃ الحج) کا درست معنی و مفہوم
38:30 واقعۂ اِسراء (معراج): تفصیلات
39:43 سفرِ معراج جاگنے کی حالت میں جسم مبارک کے ساتھ ہوا
44:40 انبیاءؑ کو نورِ عرش کا مشاہدہ: واقعہ معراج کے دلائل
52:33 ۱) شقِ صدر کی حقیقت کے تین پہلو
57:49 ۲) براق پر سوار ہونے کا مطلب و مفہوم: نفسِ ناطقہ کے احکامات کا مکمل غلبہ
1:01:34 ۳) مسجدِ حرام سے مسجد اقصیٰ کا سفر
1:04:50 ۴) مسجدِ اقصیٰ سے آسمانوں کا سفر اور انبیاءؑ سے ملاقات کی تعبیر
1:09:10 ۵) درجہ بدرجہ ہر آسمان پر چڑھنے کا بنیادی راز
1:13:23 ۶) حضرت موسیٰؑ سے ملاقات اور ان کے رونے کی وجہ
1:17:37 ۷) سدرة المنتہیٰ کی حقیقت: پوری کائنات درخت کی مانند
1:24:23 سدرة المنتہیٰ (کائنات کا عالمگیر نظام) کی درخت سے مشابہت کا راز
1:31:32 ۸) سدرة المنتہیٰ کی جڑ سے ظاہری و باطنی نہریں جاری اور ان کا فیضان
1:40:00 ۹) سدرة المنتہیٰ کو ڈھانپنے والے انوار ات و تجلیات اور تدبیراتِ الہیہ
1:41:52 ۱۰) بیتِ معمور کی حقیقت
1:44:30 ۱۱) دودھ اور شراب کا پیالہ لایا گیا اور آپؐ کا دودھ کو پسند فرمانا
1:46:34 ۱۲) پانچ وقت کی نماز فرض اور حضرت موسیٰؑ کا نمازیں کم کرانا
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute