• باب ۷-2. پولُس کے ایمان کا خلاصہ:گناہ کے اعتبار سے مرنے کے بعد مسیِح کے ساتھ اِتحاد

  • 2023/01/25
  • 再生時間: 32 分
  • ポッドキャスト

باب ۷-2. پولُس کے ایمان کا خلاصہ:گناہ کے اعتبار سے مرنے کے بعد مسیِح کے ساتھ اِتحاد

  • サマリー

  • رومیوں ۷:۷بیان کرتا ہے، ”پس ہم کیا کہیں ؟ کیا شریعت گناہ ہے ؟ہرگز نہیں بلکہ بغیر شریعت کے میَں گناہ کو نہ پہچانتا “ پولُس جاری رکھتا ہے ، ” مثلاً اگر شریعت یہ نہ کہتی کہ تُو لالچ نہ کر تو میَں لالچ کو نہ جانتا ۔“ مزید برآں ، وہ اضافہ کرتا ہے ،” مگر گناہ نے موقع پاکر حکم کے ذریعہ سے مجھ میں ہر طرح کا لالچ پیدا کردیا ۔“ پولُس نے احساس کیِا کہ وہ خُدا کے تمام ۶۱۳حکموں کی خلاف ورزی کررہا تھا ۔ دوسرے الفاظ میں ، وہ گناہ کے انبار سے زیادہ کچھ نہیں تھا جوکچھ نہیں کرسکتا تھا بلکہ گناہ سرزد کرنا، کیونکہ وہ پہلے اِنسان آدم کی نسل میں سے تھا، کمزوری میں پلا بڑھا، اور اپنی ماں کے ذریعے گناہ میں پیدا ہُواتھا ۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

رومیوں ۷:۷بیان کرتا ہے، ”پس ہم کیا کہیں ؟ کیا شریعت گناہ ہے ؟ہرگز نہیں بلکہ بغیر شریعت کے میَں گناہ کو نہ پہچانتا “ پولُس جاری رکھتا ہے ، ” مثلاً اگر شریعت یہ نہ کہتی کہ تُو لالچ نہ کر تو میَں لالچ کو نہ جانتا ۔“ مزید برآں ، وہ اضافہ کرتا ہے ،” مگر گناہ نے موقع پاکر حکم کے ذریعہ سے مجھ میں ہر طرح کا لالچ پیدا کردیا ۔“ پولُس نے احساس کیِا کہ وہ خُدا کے تمام ۶۱۳حکموں کی خلاف ورزی کررہا تھا ۔ دوسرے الفاظ میں ، وہ گناہ کے انبار سے زیادہ کچھ نہیں تھا جوکچھ نہیں کرسکتا تھا بلکہ گناہ سرزد کرنا، کیونکہ وہ پہلے اِنسان آدم کی نسل میں سے تھا، کمزوری میں پلا بڑھا، اور اپنی ماں کے ذریعے گناہ میں پیدا ہُواتھا ۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

باب ۷-2. پولُس کے ایمان کا خلاصہ:گناہ کے اعتبار سے مرنے کے بعد مسیِح کے ساتھ اِتحادに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。