• باب ۲-2. وہ جو خُدا کے فضل کو ردّکرتےہیں

  • 2023/01/25
  • 再生時間: 44 分
  • ポッドキャスト

باب ۲-2. وہ جو خُدا کے فضل کو ردّکرتےہیں

  • サマリー

  • آئیں شریعت کے متعلق بات کرتے ہیں۔ پولوس رسول نے اُن یہودیوں سے کہا جو شریعت پر تکیہ کرتے تھے۔” پس اے الزام لگانے والے !تو کوئی کیوں نہ ہو تیرے پاس کوئی عُذر نہیں کیونکہ جس بات کا تو دوسرے پر الزام لگاتا ہے اُسی کا تو اپنے آپ کو مُجرم ٹھہراتا ہے۔ اور ہم جانتے ہیں کہ ایسے کام کرنے والوں کی عدالت خدا کی طرف سے حق کے مطابق ہوتی ہے۔ اے انسان تو جو ایسے کام کرنے والوں پر الزام لگاتا ہے اور خود وہی کام کرتا ہے کیا یہ سمجھتا ہے کہ تو خدا کی عدالت سے بچ جائے گا؟“ (رومیوں۲:۱ ،۳)۔ شرع کے ماننے والے خیال کرتے ہیں کہ وہ خداکو خوب عزت دیتے ہیں۔ اِسطرح کے لوگ خدا پر اپنے دلوں سے ایمان نہیں لاتے، بلکہ وہ اپنے کاموں کی بنیاد پر اپنے آپ پر جھوٹا فخر کرتے ہیں ۔ایسے لوگ دوسروں کی عدالت کرتے ہیں اور اپنے آپ کو دوسروں سے اچھا سمجھتے ہیں۔ تاہم ،وہ دوسروں کو خدا کے کلام سے پرکھتے ہیں ،حالانکہ وہ اِس بات کو خاطر میں ہی نہیں لاتے کہ وہ بھی بالکل ویسے ہی ہیں جن پر وہ الزام لگاتے ہیں اور بالکل وہی غلطی کر رہے ہیں جیسی کہ وہ لوگ کرتے ہیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

آئیں شریعت کے متعلق بات کرتے ہیں۔ پولوس رسول نے اُن یہودیوں سے کہا جو شریعت پر تکیہ کرتے تھے۔” پس اے الزام لگانے والے !تو کوئی کیوں نہ ہو تیرے پاس کوئی عُذر نہیں کیونکہ جس بات کا تو دوسرے پر الزام لگاتا ہے اُسی کا تو اپنے آپ کو مُجرم ٹھہراتا ہے۔ اور ہم جانتے ہیں کہ ایسے کام کرنے والوں کی عدالت خدا کی طرف سے حق کے مطابق ہوتی ہے۔ اے انسان تو جو ایسے کام کرنے والوں پر الزام لگاتا ہے اور خود وہی کام کرتا ہے کیا یہ سمجھتا ہے کہ تو خدا کی عدالت سے بچ جائے گا؟“ (رومیوں۲:۱ ،۳)۔ شرع کے ماننے والے خیال کرتے ہیں کہ وہ خداکو خوب عزت دیتے ہیں۔ اِسطرح کے لوگ خدا پر اپنے دلوں سے ایمان نہیں لاتے، بلکہ وہ اپنے کاموں کی بنیاد پر اپنے آپ پر جھوٹا فخر کرتے ہیں ۔ایسے لوگ دوسروں کی عدالت کرتے ہیں اور اپنے آپ کو دوسروں سے اچھا سمجھتے ہیں۔ تاہم ،وہ دوسروں کو خدا کے کلام سے پرکھتے ہیں ،حالانکہ وہ اِس بات کو خاطر میں ہی نہیں لاتے کہ وہ بھی بالکل ویسے ہی ہیں جن پر وہ الزام لگاتے ہیں اور بالکل وہی غلطی کر رہے ہیں جیسی کہ وہ لوگ کرتے ہیں۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

باب ۲-2. وہ جو خُدا کے فضل کو ردّکرتےہیںに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。