• حماس نے یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو ٹرمپ کا مشرق وسطی میں قہر ڈھانے کا اعلان

  • 2025/01/08
  • 再生時間: 6 分
  • ポッドキャスト

حماس نے یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو ٹرمپ کا مشرق وسطی میں قہر ڈھانے کا اعلان

  • サマリー

  • امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس نے حلف برداری سے قبل تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو مشرق وسطیٰ میں قہر ٹوٹے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حماس اور اسرائیلی حکام کئی ماہ سے غزہ میں جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے قطری اور مصری ثالثوں کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔
    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس نے حلف برداری سے قبل تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو مشرق وسطیٰ میں قہر ٹوٹے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حماس اور اسرائیلی حکام کئی ماہ سے غزہ میں جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے قطری اور مصری ثالثوں کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔

حماس نے یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو ٹرمپ کا مشرق وسطی میں قہر ڈھانے کا اعلانに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。